ویکیمیڈیا ایپس/ٹیم/اینڈرایڈ/مقامات

From mediawiki.org
This page is a translated version of the page Wikimedia Apps/Team/Android/Places and the translation is 52% complete.
Outdated translations are marked like this.

پس منظر

مقامات، جسے ارد گرد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، چند سال قبل ائنڈرائڈ ایپ میں ایک فیچر تھا۔ ہم نے متعدد مکررہ وجوہات کی بنا پر ویکیپیڈیا ایپ سے اس فیچر کو ہٹا دیا ان وجوہات میں اس کا بہت کم استعمال، مسلسل دیکھ بھال کے مسائل جو اینڈرائڈ ٹیم کے کنٹرول کے باہر تھے، اور ارد گرد فیچر کے لئے لوکیشن کی اجازت کے تئیں ویکی برادری کے خدشات وغیرہ شامل ہیں۔

قانونی نکتہ نظر سے دیکھیں تو ہم گوگل میپ SDK میں مکمل طور پر ضم نہیں کرپا رہے تھے (یعنی ہماری ایپ میں اوپر کی جانب ایک کسٹم پرت میں گوگل میپ ویو کا استعمال کرنا) اس کی جگہ اوپن اسٹریٹ میپ (OpenStreetMap) کے ساتھ میپ باکس (MapBox SDK) استعمال کرنا پڑ رہا تھا جو بسا اوقات صارف کے لئے بہترین تجربہ نہیں ہوتا تھا۔اس میں خرابی تھی، سست رو تھا اور کئی بلاٹ ویئر بھی تھے۔ حتی کہ صرف MapBox SDK کے استعمال سے ہی ہماری ایپ حجم میں 3 گنا ہوجاتی تھی۔ یہ مسئلہ ان صارفین کے لئے بہت ہم تھا جن کے پاس محدود ڈیٹا ہوتا ہے۔ ان تمام مسائل کی وجہ سے ایپ کی یہ خصوصیت نا قابل استعمال ہوگئی تھی اور اسے حذف کرنا پڑا

تاہم ہمیں اس سہولت کو بحال کرنے کی درخواستیں مسلسل موصول ہورہی تھیں۔ نتیجتا ٹیم نے آزاد مصدر کے دیگر متبادل کا تجزیہ کرنے لے لئے تکینیکی تحقیق کی۔ ہم (shared those alternatives) نے ارکان برادری کے ساتھ میپ لائبر (MapLibre) کو استعمال کرنے کا مشترکہ فیصلہ کیا۔ اس میپ کے استعمال سے تکینیکی و قانونی مسائل کو کالعدم کردیا گیا۔ تنظیم کی 2023-2024 Annual Plan نے ہماری ٹیم کو اس عمل کو ترجیح دینے پر زور دیا کہ اس خصوصیت کے استعمال سے پہلے کے مقابلے بہتر نتائج برآمد ہوں گے۔

ہم نے گزشتہ استعمال کی پیمائش کا جائزہ لیا اور پایا کہ یہ برادری کے جذبات کی درست عکاسی نہیں کرتے ہیں اسی بنا پر کامیابی کے درج ذیل اشارات کو قائم کیا؛

توثیق

  • KR: 1.1: داخلی اطلاقیہ حوالہ کی وجہ سے صفحہ کے استعمال میں 10% کا اضافہ (مضمون کے براہ راست زائرین اور دوسرے صفحہ سے ربط پر کلک کرنے والے زائرین)
  • KR 1.2: 30: صارفین نے اس فیچر کو ایک دن میں ایک سے زائد بار استعمال کیا
  • KR: 1.3: اس فیچر کی مدد سے 3000 صارفین نے مضمون کو محفوظ کیا، دوسروں سے مشترک کیا اور اسے دیکھا
  • KR 1.4: جگہ کے وییو فیچر سے 10% صارفین نے مضمون پر کلک کیا

حفاظت

KR 1.1: ایپ کے استعمال کے بعد ردعمل دینے والوں میں سے کم از کم 70% صارفین اس فیچر سے مطمئن نظر آئے

تجسس

  • ارد گرد فیچر کا استعمال کرنے والے صارفین کے استعمال نا کرنے والے سے زیادہ زائرین صفحہ ہیں؟
  • اردو گرد فیچر استعمال کرنے والے صارفین میں سے کتنے فیصد ٹول ٹپ (tooltip) کے ذریعے آتے ہیں؟
  • فیچر کے استعمال میں ائنڈرائد اور آئی او ایس (iOS) کا موازنہ کیسے کریں گے؟

ہمارا ساتھ دیں

اس فیچر کو ٹریک کرنے کے لئے ہم نے T347201 کو بطور فیبریکیٹر ایپک تخلیق کیا ہے۔ آپ سے اس صفحہ یا تبادلہ خیال میں شراکت کی درخواست ہے۔

جیسے جیسے ہم آگے بڑھیں گے، اس صفحہ پر وقتا فوقتا اپ ڈیٹس فراہم کریں گے۔ اگر آپ ہمارے اعتدال پسند ڈیزائن فیڈ بیک سیشن میں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ کرم ہمیں ہمارے تبادلہ خیال پر بتائیں، ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔

اطلاقیہ کی ضروریات

مطلوبات

  • جب بھی کوئی ارد گرد فیچ لانچ کرے تو اسے میپ ویو (Map View) اور لسٹ ویو (List view) نظر آئے
  • صارفین کو میپ میں ارد گرد فیچر اور ارٹیکل ویو (article view) پر مضمون نظر آئے

میپ ویو کے اندر

  • جب بھی کوئی صارف میپ مارکر پر کلک کرے تو اسے کلیدی عمل کے طور پر مضمون کو پڑھنے، ساجھا کرنے اور محفوظ کرنے کے اختیارات دکھائی دیں۔
  • میپ مارکر کے اوورفلو مینو (overflow menu) سے صارف کو واچ لسٹ میں مضمون محفوظ کرنے کا اختیار ہو۔
  • اطلاقیہ میں سرچ کا اختیار ہو جس کے نتیجہ میں بلحاظ ارد گرد مضمون کو ترجیح دی جائے
* صارف تلاش کرنے لے لیے کچھ لکھے اس سے قبل حالیہ سرچ کیے گئے مضامین دکھائی دیں۔
  • لوکیشن کے استعمال سے قبل صارف کی اجازت ضروری ہو
  • میپ میں تھیم ضرور ہو (جیسے ڈارک تھیم وغیرہ)

لسٹ ویو کے اندر

  • صارف کو پتا ہو کہ میپ مارکر مضمون اس کے یہاں سے کتنی دور ہے۔

یہ خصوصیات بھی ہوں

  • اگر کوئی صارف سمت معلوم کرنا چاہے تو اسے میپ اطلاقیہ پر لے جائے۔
  • سرچ میں متعدد زبانیں ہوں
  • مختصر مضامین میں ترمیم کا اختیار ہو۔

صارفین کے تبصرے

  • میں ویکیپیڈیا انڈرائیڈ اطلاقیہ کا صرف ہوں اور نئے شہروں میں سفر کرتا رہتا ہوں، مجھے جاننا ہے کہ میرے ارد گرد کون سے مضامین ہیں تاکہ میں اپنے آپ پاس کے بارے میں مزید جان سکوں۔
  • میں ویکیپیڈیا ائنڈرائڈ اطلاقیہ میں ترمیم کرتا ہوں۔ مجھے اپنے ارد گرد کے مضامین اردو زبان میں چاہئے تاکہ میں مختصر مضامین میں ترمیم کر سکوں۔

فیچر میں مستقبل کے لئے افکار

ٹیم نے دیگر ٹیموں اور ارکان برادری کے ساتھ مستقبل میں ارد گرد فیچر کے ممکن تکرار پر تبادلہ خیال کیا ہے فیچر کے مستقبل کے نسخوں میں درج ذیل افکار کی گنجائش ہے

  • برانڈگ: اس فیچر کا نام ارد گرد نا ہو کر مقامات ہونا چاہیے کیونکہ یہ اس فیچر میں تمام مقامات کو تلاش کیا جاسکتا ہے صرف ارد گرد کو نہیں۔ انڈرائید اطلاقیہ کے فیچر کے نام کی تبدیلی سے صارفین اس نام کے وسیع دائرہ کار کو سمجھ پائیں گے اور یہ نام معنوی اعتبار سے قریب تر بھی ہے۔
  • میپ + فہرست کو جوڑنا: کوئی بھی فہرست مثلا (یونیسکو عالمی چثقافتی وراثتیں)، کو میپ میں دکھانا۔ اور جو مضمون اس فہرست کا حصہ ہیں انہیں میپ میں نمایاں کرنا۔(گوگل میپ میں بھی اس طرح کے مقامات کو ایموجی کے ذریعہ نمایاں کرکے دکھایا جاتا ہے)۔ نیز اس سے کسی بھی مضمون کو فہرست میں جوڑنا آسان ہو جاتا ہے۔
  • میپ + اور معمولی شراکت داریوں کو جوڑنا: مثلا بغیر تصویر کے مضمون۔ وہ مضمامین جن میں آپ نے ترمیم کی ہے (یا آپ کی فہرست میں ہیں) مگر ان میں تصاویر غائب ہیں۔ کامنز اطلاقیہ میں بھی ایسا ہی ایک فیچر ہے جس کی مدد سے بغیر تصویر والے مضمون میں تصویر کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس فیچر کو بطور نمونہ استعمال کر سکتے ہیں۔ مضمون کے اندر معمولی ترمیم اور تیمپلیٹ کی مدد صارفین کو ترمیم کرنے میں ابھار سکتی ہے۔
  • مقطر کی توسیع: میپ میں سرچ تاریخچہ، دیکھے ہوئے، محفوظ شدہ اور ٹیب میں کھلے ہوئے مضامین کو مقطر کرنے کی سہولت۔ میپ میں دکھائے جانے والے مضامین کو مقطر کرنے کی سہولت مثلا فلاں مجموعے کے تمام مضامین۔
  • مرکزی ویکیپیڈیا تلاش میں مقامات کو شامل کرنا: کیا مرکزی ویکیپیڈیا تلاش میں مقامات کو شامل کیا جا سکتا ہے ؟ مثلا براہ راست تلاش سے مقطر کرنے کی سہولت۔ تلاش کے نیچے موجودہ مقطر کے ڈیزائن ((User: Portal: Help:)) سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
  • رنگ پیلیٹ: میپ باکس میں استعمال شدہ رنگ پیلیٹ کے بارے میں تجسس ہے۔واضح ہو کہ گوگل میپ نے حال ہی میں رنگ تبدیل کیے ہیں۔ (more in line with Apple) +1AA
*اطلاعات: صارف کو اس کے ارد گراد کے اہم مقامات کی اطلاعات آنی چاہیے۔ مگر چند بہت اہم مقامات کی اطلاع ہی آئے تمام مقامات کی نہیں، تاکہ اطلاعات کی بھرمار نا ہوجائے۔ اس فیچر کو بطور "سفر موڈ" کے استعمال کیا جاسکتا ہے کہ جیسے آپ اسے شروع کریں یہ آپ کو آپ کے رہبر کی طرح اہم مقامات کی اطلاع دیتا رہے۔
  • ثقافتی راستے: گوگل میپ کی طرح ایک ثقافتی راستہ کا فیچر ہونا چاہیے جس کی مدد سے نئے مقام کو مضمون سے جوڑا جا سکے۔ سفر کرنے والوں کے لیے یہ فیچر انتہائی کارگر ہو سکتا ہے۔
  • اے آر/وی آر(AR/VR) سے فائدہ اٹھانا: مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے میپ کی بڑی کمپنیوں نے اے آر/وی آر(AR/VR) کو استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ ہم بھی اپنی ٹیکنالوجی ایجاد کرنے کے بجائے ان کے ڈیٹا کو پلگ ان کر سکتے ہیں۔
  • دریافت فیڈ: مقامات کو موجودہ دریافت فیڈ میں کیسے ضم کیا جا سکتا ہے؟ اس سے کیا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  • خلا: نظام شمسی اور خلا میں بھی اگر کوئی ہو تو اس سے متعلق مضامین نظر آئیں۔
  • Add Locations: Enable adding locations to articles in the app.

ان تمام افکار پر رائے دینے کے لئے تبادلہ خیال صفحہ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔

اپ ڈیٹس

مارچ 2024

  • A few team members attended the South Asian Open Call and shared the Places feature with the South Asian volunteer community.
  • We are accumulating data for Places via our survey, and analyzing results from usability testing in English and Hindi.
  • We ensured that users can view an article’s location on the map even if location permissions are not enabled.T358426

فروری 2024

  • The Places feature is officially available! As we accumulate information via our survey and data, we are going to complete usability testing to see if there are improvements that can be made to onboarding to the feature. T347201
  • We fine-tuned elements of Place’s user interface T353562
  • Added the “View on map” option into the article toolbar T351394

جنوری 2024

== دسمبر 2023 === فیچر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وسط فروری تک اسے ریلیز کیا جا سکتا ہے۔ ہمارے کامیابی کے پیمانے درج ذیل ہیں: The places feature will be released to all audiences in February.

دسمبر 2023

The feature continues to be in active development. We estimate a mid-February release of the feature. Our metrics for success are:

توثیق

توثیق

  • KR: 1.1: داخلی اطلاقیہ حوالہ کی وجہ سے صفحہ کے استعمال میں 10% کا اضافہ (مضمون کے براہ راست زائرین اور دوسرے صفحہ سے ربط پر کلک کرنے والے زائرین)
  • KR 1.2: 30: صارفین نے اس فیچر کو ایک دن میں ایک سے زائد بار استعمال کیا
  • KR: 1.3: اس فیچر کی مدد سے 3000 صارفین نے مضمون کو محفوظ کیا، دوسروں سے مشترک کیا اور اسے دیکھا
  • KR 1.4: جگہ کے وییو فیچر سے 10% صارفین نے مضمون پر کلک کیا

KR 1.1: ایپ کے استعمال کے بعد ردعمل دینے والوں میں سے کم از کم 70% صارفین اس فیچر سے مطمئن نظر آئے

تجسس

  • ارد گرد فیچر کا استعمال کرنے والے صارفین کے استعمال نا کرنے والے سے زیادہ زائرین صفحہ ہیں؟
  • اردو گرد فیچر استعمال کرنے والے صارفین میں سے کتنے فیصد ٹول ٹپ (tooltip) کے ذریعے آتے ہیں؟
  • فیچر کے استعمال میں ائنڈرائد اور آئی او ایس (iOS) کا موازنہ کیسے کریں گے؟

نومبر 2023

=== نومبر 2023 === اطلاقیہ کے ڈیزائن پر کام جاری ہے اور 2024 کے اوائل میں اسے ریلیز کا جا سکتا ہے۔ ہم ائنڈرائڈ اطلاقیہ میں اس فیچر کے واپس لانے کے لئے بہت پرجوش ہیں اور بہت آپ اسے استعمال کر پائیں گے۔ ہمیشہ کی طرح آپ کے ردعمل کا انتظار رہے گا۔ شکریہ We are excited to bring Places back to the Android app and can’t wait for you to use it. As usual, any feedback for it is highly appreciated. Thank you!

مقامات کو مزید مینو ('More' menu) کے اندر سمت شناس (navigation) مینو سے استعمال کریں
سمت کو تلاش کرنے کے لیے ویو آن میپ کو استعمال کریں۔
اگر مضمون میں کوئی سمت منسلک نا ہو تو 'View on map' غیر فعال ہونا چاہیے۔
نئے 'View on map' کو 'Customize toolbar' کے ذریعے اپنی مرضی کے مطابق ڈھالا جا سکتا ہے۔
نقشے پر کسی آئٹم کو ٹیپ کرتے وقت، نیچے کی پٹی دیکھی جا سکتی ہے۔
پڑھنے کی فہرست (reading list) میں اشیاء شامل کرنے کے بعد، ایک سنیک بار (snackbar) دکھایا جاتا ہے۔
مضمون کے نچلے حصے میں موجود اوور فلو مینو (overflow menu) سے آپ مزید دریافت کر سکتے ہیں۔
نقشہ میں زوم آوٹ کرنے پر اشیاء جھرمٹ نما نظر آنے لگتی ہیں۔
میپ میں زوم ان (zoomed in) کرنے پر اشیاء تمب نیل نما(thumbnails) نظر آنے لگتی ہیں۔
زبان کے مقطر کی مدد سے آپ میپ میں اپنی پسند کی زبان منتخب کر سکتے ہیں۔
لسٹ ویو (list view) کی مدد سے متعین جگہ کے تمام مضامین کو یکجا کیا جا سکتا ہے۔
کسی بھی عنوان کو زیادہ دیر دبانے پر اوور فلو مینو (overflow menu) لسٹ ویو (list view) کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔
حالیہ تلاش سے تجربہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تلاش کے نتائج مں دوریاں بھی دیکھی جاتی ہیں۔
تلاش میں اگر کوئی نتیجہ نا ہو تو صفحہ خالی رہے۔
اگر اطلاقیہ ایک سے زائد زبان میں ہو تو تلاش کے نتائج اتنی ہی زبان میں نظر آئیں۔

اکتوبر 2023

ٹیم نے انڈرائڈ اطلاقیہ کو بحال کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ ہماری ڈیزائنر ٹیم نے آئی او ایس اور ائنڈرائڈ کا تقابلی موازنہ کیا ہے تاکہ معائنہ کرسکیں کہ آئی او ایس کی خصوصیات ائنڈرائڈ میں کیسے کام کرتی ہیں۔

February 2023- Gathering Feedback on Approach

Our investigation has led us to three possible approaches to bringing back the Nearby/Places feature. We would like to understand the sentiment of the approaches below by people that will prospectively use the feature on Android. Please share discussion points and questions in the discussion section of each approach, and vote for your preferred approach. Discussion and voting is open through the end of March. We will share the outcome of this consultation period in our next steps by the end of April.

Tradeoffs of each approach

Below you will find the tradeoffs of Google Maps, Mapbox and MapLibre:

Google Maps

➕ Very easy to integrate.

➕ Minimal maintenance and modest increase in total APK size.

➖ Won't work on devices without Google services.

➖ Not open-source, so won't be allowed in F-Droid builds.

➖ Not free to use. Here is Google's pricing structure for Maps.

➖ Will still be missing most of the other functionality of a standard "maps" app.

Discussion

I am unclear what we would need to pay for? This seems like a case for WMF PR team, they should get Google to wave the fees, under the threat of bad press (rich Google makes poor Wikipedia pay for stuff). --Piotrus (talk) 11:55, 28 February 2023 (UTC)[reply]

Hi @Piotrus, WMF’s approach toward partnerships is to identify areas where our missions align with other organizations’ and propose collaborative ways of working together. You can read more about how this has been done with Google in particular here. For example, Google has provided API credits for several initiatives we’ve partnered on in the past.
Additionally, while agreements to waive fees are a convenient way to secure resources for a project, it’s important to understand that such an approach can also leave the project vulnerable to risks. For example, if Google were to no longer be able to support this financially in the future (which could be the case for a variety of legitimate reasons) WMF would need to be immediately prepared to fund the project or find an alternative approach. NPerry (WMF) (talk) 15:32, 3 March 2023 (UTC)[reply]
@NPerry (WMF) Fair enough. I was just thinking about the oh-so-useful in but short lived Google Map Wikipedia extension. I realize this is not directly related but... is anyone talking to Google (talked in the past) about bringing this back? In case you have no clue what I mean: https://techcrunch.com/2008/05/13/google-maps-adds-more-wikipedia-entries-and-geo-coded-photos/ / http://blogoscoped.com/archive/2008-02-25-n74.html https://techcrunch.com/2008/05/13/google-maps-adds-more-wikipedia-entries-and-geo-coded-photos/ / https://www.seroundtable.com/wikipedia-layer-gone-google-maps-17342.html / https://news.ycombinator.com/item?id=6343882 Piotrus (talk) 15:39, 3 March 2023 (UTC)[reply]
Voting

Mapbox

Mapbox is the best-known SDK (outside of Google) for integrating maps into web and native platforms, and this is what we were using previously to hook into our own OpenStreetMap tileserver.

(To clarify a bit: Mapbox is a company that offers components and SDKs for rendering maps on web and native platforms, and they also have their own tile servers, but you can also just take their SDK and point it to your own tile server, which is what we were doing.)

However, there have been some recent changes to Mapbox's licensing model:

➖ We can no longer use the Mapbox library without creating an account with them and using an API key (even if we use our own tile servers).

➖ When we attempted to create/access an account (just for the purpose of trying their latest library), we were greeted with this:

➖ According to recent discussions, it sounds like Mapbox now charges fees for every map-load, even if using your own tile server. For these reasons, we can conclude that Mapbox might no longer be the right fit for our needs.

Discussion
Voting

MapLibre

There is now a community-maintained fork of the Mapbox SDK that will remain open-source, there is some work that needs to be done on sprites and fonts through June before Android would be able to start development on bringing the feature back into the app. Nevertheless this is probably closer to what we're looking for. The rough pros and cons of using this SDK will be:

➕ Since we have vector tiles, zooming and rotating is now fluid and responsive. Also, since these are vector tiles, we can apply arbitrary styling to them, including things like "dark mode" and other themes in our maps, or highlighting particular overlays with different styles. Here's an example with some random colors:

➕ Integrating will be relatively easy. It's a simple matter of resurrecting our old code and bringing it up to date with current best practices. The interface with the MapLibre SDK hasn't changed significantly from when we were using Mapbox earlier.

➖ Will increase APK size from 14MB to 25 MB. Note, however, that this will still keep us on the low, low end of the app bloat spectrum.

➖ Will be missing most of the functionality that's expected in a "maps" app. For any interaction other than "view the Wiki article for this marker", we would need to bounce the user out to their default external Maps app should they want to use GPS for example.

Discussion
  • Great you're bringing the Nearby feature back! It was very useful and worked well until you/WMF removed it without giving any reason (thanks for giving some now).
As for which map to use, I support a fully free map even when its quality is lower than alternatives (you don't need a perfect map if you just mainly use to navigate around new places to discover). I don't know if there's other software for OpenStreetMap that could be used. I oppose using any non-free software for the map like Google Maps.
I don't think the picture you put there looks good, maybe that's because of the colors but I think MapLibre can look nicer than the image suggests. I haven't checked if there's really no good way around fees with Mapbox.
Lastly as a small note: please enable filtering which articles are shown on the map via article categories and the WikiProject assessments on their talk pages (e.g. to uncheck "show transport infrastructure articles"). --Prototyperspective (talk) 16:21, 6 June 2023 (UTC)[reply]
Voting