Translations:Universal Language Selector/3/ur

From mediawiki.org

عامگیری انتخابگر زبان، (ع۔ا۔ز) زبان کی ترتیبات، مثلًا، سطح البینی کی زبان، فانٹ اور ذرائع مدخلات (کلیدی تختی کے نقوش) کو مرتب کرنے کا ایک لچک دار طریقۂ کار ہے۔ اس کی مدد سے صارفین وہ زبانیں بھی طبع کر سکیں گے جو کہ براہ راست ان کی کلیدی تختی پہ موجود نہیں؛ علاوہ ازیں، صارفین وہ زبانیں پڑھ بھی سکیں گے جن کے لئے ان کی دستگاہوں پہ مناسب فانٹ مووجود نہیں، یا پھر انتخاب ناموں کی زبانیں اپنی مرضی سے تبدیل کر سکیں گے۔